پارے کا پیالہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پارے کو بوٹیوں کے ذریعے منجمد کرکے پیالے کی شکل کا بنایا ہوا برتن۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پارے کو بوٹیوں کے ذریعے منجمد کرکے پیالے کی شکل کا بنایا ہوا برتن۔